ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

سرینگر :ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر اے جی مدھوش انتقال کر گئے

       
مناظر: 539 | 24 Feb 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں معروف ماہر تعلیم اور ماہر نفسیات پروفیسر عبدالغنی مدھوش آج سری نگر میں انتقال کر گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر عبدالغنی مدھوش نے آج( ہفتہ) صبح مختصر علالت کے بعد آخری سانس لی۔ مرحوم نے مقبوضہ علاقے میں اساتذہ کی تربیت کے فروغ میں بہت اہم کردار ادا کیاہے۔
پروفیسر مدھوش کشمیریونیورسٹی کے سٹیٹ ریسورس سینٹر (ایس آرسی) کے ڈائریکٹر بھی رہے ہیں۔
ڈاکٹر مدھوش کی وفات پر بڑے پیمانے پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے اور معاشرے کے تمام طبقات کے لوگ بڑی تعداد میں تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر جا رہے ہی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0