جمعرات‬‮   18   ستمبر‬‮   2025
 
 

اکیس روز سے لاپتہ سرینگر کے نوجوان کی لاش دریائے جہلم سے برآمد

       
مناظر: 813 | 26 Feb 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 21دن سے لاپتہ ایک نوجوان کی لاش اتوار کو سرینگر میں دریائے جہلم سے برآمد ہوئی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نائد کدل سرینگر سے تعلق رکھنے والے نوجوان کے لواحقین نے صحافیوں کو بتایا کہ بشارت احمد بٹ 04فروری کو گھر سے نکلا تھا جس کے بعد وہ واپس نہیں آیا۔نوجوان کے لاپتہ ہونے کے بعد اس کے اہل خانہ نے متعلقہ تھانے میں گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی۔ پولیس نے بشارت کا سراغ لگانے کے لیے تلاش شروع کر دی اور اتوار کو پولیس کی ایک ٹیم نے صفاکدل سرینگر کے قریب دریائے جہلم سے اس کی لاش برآمد کرلی۔ب