بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

اتر پردیش: مسلمان پراپرٹی ڈیلر کو گولیاںمار کر قتل کر دیا گیا

       
مناظر: 884 | 1 Mar 2024  

 

لکھنو(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک 46 سالہ مسلمان پراپرٹی ڈیلر کو دو نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پراپرٹی ڈیلر یوسف کو باغپت ضلع کے علاقے نوارا کوتوالی میں دو موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ان کے دفتر کے اندر گولیاں ماریں۔یوسف موقع پر ہی دم توڑ گیا۔بھارت کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیس میں یوگی آدتیہ ناتھ کی زیر قیادت بی جے پی کی ہندو انتہا پسندحکومت قائم ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0