جمعہ‬‮   20   ستمبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ جموں وکشمیر:کولگام میں ایک شخص مردہ پایا گیا

       
مناظر: 976 | 2 Mar 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کولگام میں آج (ہفتہ ) صبح ایک شخص مشتبہ حالات میں مردہ پایا گیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے ریڈ ونی پائیں میں 25 سالہ سہیل احمد گورو اپنے رہائشی مکان میں لٹکا ہوا پایا گیا۔
اسے قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔پولیس نے اس حوالے سے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0