جمعہ‬‮   20   ستمبر‬‮   2024
 
 

راجوری : بھارتی فوج کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

       
مناظر: 430 | 5 Mar 2024  

 

جموں (نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک ہیلی کاپٹر نے ضلع راجوری کے ایک کھیت میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کے چیتا ہیلی کاپٹر نے معمول کی پروازکے دوران تکنیکی خرابی کے باعث راجوری کے گائوں دیوک ہتھل میں گندم کے کھیت میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے ۔ ہیلی کاپٹر پائلٹ بلبیر سنگھ اڑا رہے تھے ۔دیہاتی اچانک کھیت میں فوجی ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ سے گھبراگئے۔
واضح رہے کہ بھارتی فضائیہ کے طیاروں اور ہیلی کاپٹروں میں تکنیکی خرابی کے باعث حادثات معمول کی بات ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0