جمعہ‬‮   20   ستمبر‬‮   2024
 
 

سرینگر :عبدالصمد انقلابی جیل میں طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل

       
مناظر: 761 | 5 Mar 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک )مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند رہنما عبدالصمد انقلابی کو جیل میں طبیعت خراب ہونے پر سرینگر کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عبدالصمد انقلابی کو جیل میں نظربندی کے دوران سینے میں شدید درد کی شکایت ہوئی جس کے بعد انہیں فوری طورپر سرینگر کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔عبدالصمد انقلابی کی جیل میں حالت بگڑنے اور انکی ہسپتال منتقلی کی وجہ سے انکے اہلخانہ کو انکی سلامتی کے بارے میں سخت تشویش لاحق ہو گئی ہے ۔ہسپتال کے ڈاکٹر ان کے سینے میں درد کی شکایت دور کرنے انکا مکمل معائنہ کر رہے ہیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0