جمعرات‬‮   18   ستمبر‬‮   2025
 
 

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

       
مناظر: 915 | 6 Mar 2024  

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔ شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ان کی آرمی چیف سے پہلی ملاقات ہوئی جس میں جنرل عاصم منیر نے انہیں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس دوران پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سکیورٹی امور سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔