منگل‬‮   3   دسمبر‬‮   2024
 
 

اتر پردیش:بی جے پی کی فرقہ پرست حکومت نے 13ہزار مدارس بند کرنے کی تیاری کر لی

       
مناظر: 805 | 9 Mar 2024  

 

اتر پردیش(نیوز ڈیسک ) بی جے پی کی فرقہ پرست حکومت نے 13ہزار مدارس بند کرنے کی تیاری کر لی لکھنو:بھارتی ریاست اترپردیش میںبی جے پی کی فرقہ پرست حکومت نے تیرہ ہزار کے لگ بھگ مدارس کو بند کرنے کی تیاری کر لی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم(ایس آئی ٹی) نے دینی مدارس سے متعلق اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کی ہے جس میں تیرہ ہزار مدارس کو بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔ ایس آئی ٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ مدارس غیر منظور شدہ ہیں لہذا انہیں بند کیا جانا چاہیے۔
رپورٹ میں جن مدارس کو بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے ان میں زیادہ تربھارت نیپال سرحد پر واقع ہے۔بھارت کا جانبدار دار مودی میڈیا جو گودی میڈیا کے نام سے بھی مشہور ہوا ہے مدارس سے متعلق اس پورٹ کو خوب اچھال رہا ہے ۔مسلمانوں میں ایس آئی ٹی کی رپورٹ کے بارے میں تشویش پائی جاتی ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0