ہفتہ‬‮   23   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئےبھرپور تعاون کریں گے، وزیر دفاع

       
مناظر: 511 | 14 Mar 2024  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )خواجہ محمد آصف نے وزیر دفاع اور دفاعی پیداوار کا قلمدان سنبھال لیا۔ خواجہ آصف نے وزارت کا چارج سنبھالنے کے بعد وزارت دفاع کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) حمود الزماں خان نے اُن کا استقبال کیا۔ دونوں وزارتوں کے سینئر افسران کے ساتھ وفاقی وزیر کی ایک تعارفی میٹنگ ہوئی۔
وزیر دفاع کو وزارتوں اور انکے انتظامی محکموں کے کردار اور کاموں بشمول اہم جاری سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ حکومت مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ تعاون فراہم کرے گی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0