منگل‬‮   3   دسمبر‬‮   2024
 
 

سرینگر: ہائیکورٹ نے شہری کی کالے قانون کے تحت نظر بندی کالعدم قراردیدی

       
مناظر: 506 | 14 Mar 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک )  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائیکورٹ نے سری نگر کے رہائشی ایک شخص کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے )کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دے دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جہانگیر احمد میر نامی شخص کو جون2022میں پی ایس اے کے تحت نظر بند کیا گیا تھا ۔ عدالت نے انکی نظر بندی کی وجوہات کو حقائق کے برخلاف قراردیتے ہوئے قابض انتظامیہ کو انہیں فوری رہاکرنے کے احکامات دے دیے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0