بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

سرینگر:این آئی اے کی عدالت میں 2کشمیری نوجوانوں کیخلاف فردم جرم عائد

       
مناظر: 698 | 15 Mar 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نئی دلی کے زیر کنٹرول خصوصی تحقیقاتی یونٹ نے 2 کشمیری نوجوانوں کے خلاف بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی سرینگر کی عدالت میں فردم جرم دائرکی ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عدالت میں گاندربل کے رہائشی نوجوان عادل احمد پرے اورکولگام کے رہائشی باسط احمد ڈار کے خلاف فردجرم ان کے خلاف صورہ پولیس اسٹیشن سرینگرمیں درج ایک جھوٹے مقدمے میں دائر کی گئی ہے ۔عدالت نے مقدمے کی آئندہ سماعت 28مارچ تک ملتوی کر دی ہے ۔اطلاعات کے مطابق عادل احمد پرے شہید ہوچکے ہیں جبکہ باسط احمد لاپتہ ہیں ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0