اتوار‬‮   19   مئی‬‮   2024
 
 

جموں : دو پراسرار دھماکوں میں چھ زخمی

       
مناظر: 601 | 21 Jan 2023  

جموں (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج جموں شہر میں دو پراسرار دھماکوں میں کم از کم چھ افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس نے بتایا کہ جموں کے علاقے ناروال میں دو دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی سپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔