جموں(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع سانبہ سے ایک مسلمان شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
24سالہ امان بھٹی کی لاش جو 3فروری سے اپنے گھر سے لاپتہ تھے، ضلع کے علاقے کمالہ رام گڑھ سے برآمد ہوئی۔رام گڑھ اسپتال میں ڈاکٹروں نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے حوالے کر دیا۔
مقبوضہ جموں وکشمیر:ضلع سانبہ میں ایک مسلمان شخص کی لاش برآمد
مناظر: 797 | 6 Feb 2023