اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پہلے قرآن کی تلاوت کی اور پھر منفی 8ڈگری میں کام میں جٹ گئے، متعددلاشیں ورثا کے حوالے ، درجنوں افراد کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا ، پاک فوج کے جوانوں کی محبت دیکھ کر ترکوں کی آنکھوں میں بھی آنسو آگئے ، جذباتی مناظر۔۔! ویڈیو دیکھیں