سرینگر (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں وادی کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل میں آج ایک صبح ایک نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔
لاش ضلع کے علاقے واسکورہ سے ملی ہے۔مقامی لوگوں نے لاش دیکھ کو پولیس کو اس بارے میں مطلع کیاجس نے موقع پر پہنچ کر اسے قبضے میں لے لیا۔