اتوار‬‮   22   دسمبر‬‮   2024
 
 

چوہدری سالک کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات، چوہدری شجاعت کا اہم پیغام پہنچا دیا

       
مناظر: 832 | 10 Dec 2022  

 

لندن(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے لندن میں ملاقات کی ہے۔
لندن میں ہونے والی ملاقات میں مریم نواز، حسین نواز اور حسن نواز بھی موجود تھے۔ چوہدری سالک حسین نے نوازشریف کی خیریت دریافت کی اور چوہدری شجاعت کا پیغام پہنچایا۔ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ملک کو درپیش مشکلات سے نکالنے کیلئےمستقبل میں بھی ساتھ چلتے رہنے کا فیصلہ کیا گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0