\
ہفتہ‬‮   14   فروری‬‮   2026
 
 

مقبوضہ کشمیر میں 3.9شدت کا زلزلہ

       
مناظر: 475 | 5 Mar 2023  

سرینگر (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںو کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آج (اتوار کو)زلزلہ آیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع میں9.3 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی زمین میں 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلے سے ابھی تک کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔