\
پیر‬‮   24   ‬‮نومبر‬‮   2025
 
 

بھارت میں مندر کے ٹینک سے 5 بچوں کی لاشیں برآمد

       
مناظر: 778 | 6 Apr 2023  

 

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارت کے شہر چنئی کے مندر کے ٹینک میں 5 بچے ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ مذہبی رسومات کے دوران پیش آیا، بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے واقعے کی تفتیش بھی شروع کردی ہے