بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

عوام کیلئے خوشخبری !پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

       
مناظر: 746 | 14 Dec 2022  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مہنگائی کے مارےعوام کیلئے قدرے ریلیف کی امید جاگ گئی ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے ۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق اوگرا نے آئندہ 15 روز کیلئے قیمتوں سے متعلق ورکنگ پیپر تیار کرلیا ہے جس کے مطابق گزشتہ 15 دنوں میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی آئی ، برینٹ آئل کی قیمت 76 ڈالر تک رہی جبکہ حکومت نے بھی 76 ڈالر فی بیرل میں تیل خریدا جس کا ریلیف عوام کو منتقل ہونے کی امید ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا کی جانب سے حکومت کو تجویز دی گئی ہے کہ پٹرول کی قیمت 12 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے تک کمی لائی جا سکتی ہے ، لائٹ ڈیزل 15 اور متی کا تیل 13 روپے فی لیٹر سستا کیا جا سکتا ہے ، اوگرا کی دوسری تجویز کے مطابق جی ایس ٹی کی شرح بڑھا کر قیمتیں برقرار رکھی جا سکتی ہیں کیوں کہ اس وقت پٹرول اور ڈیزل پر جی ایس ٹی کی شرح صفر ہے ۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0