پیر‬‮   16   ستمبر‬‮   2024
 
 

بھارت میں کورونا بےقابو، ایک روز میں 10 ہزار نئے کیسز رپورٹ

       
مناظر: 418 | 13 Apr 2023  

 

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) بھارت میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے بڑھنے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 ہزار سے زائد کوویڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں آج رپورٹ کیسز کی تعداد 10 ہزار 158 ہے جبکہ گزشتہ روز 7 ہزار 830 کیسز رپورٹ ہوئے تھے، وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 30 فیصد کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔
بھارت میں فعال کوویڈ-19 کیسز کی تعداد 4 کروڑ 42 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ یومیہ مثبت کیسز کی شرح 4.42 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں کووڈ مسلسل بڑھ رہا ہے اور اگلے 10-12 دنوں تک کیسز بڑھیں گے تاہم اس کے بعد انفیکشن کم ہو جائے گا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0