منگل‬‮   21   جنوری‬‮   2025
 
 

جامع مسجد سرینگر میں کشمیریوں پر نماز جمعہ پر پابندی ، پنڈت تنظیم کی شدید مذمت

       
مناظر: 714 | 14 Apr 2023  

 

لندن14 اپریل (نیوز ڈیسک ) کشمیری پنڈتوں کی تنظیم” کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل“ (کے پی ایف آئی) برطانیہ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی کی مذمت کی ہے۔
فورم کے چیئرمین ستیش مہلدار Satish Mahaldarنے ایک بیان میں جامع مسجد میں جمعہ کی نماز پر پابندی کی مذمت کی اور کہا کہ نماز پر پابندی کا کوئی جواز نہیں ہے۔انہوںنے کہا کہ جمعتہ الوداع پر باجماعت نماز پر پابندی افسوسناک ہے اور ضلعی انتظامیہ یا پولیس حکام ایساکرنے کا حق نہیں رکھتے ۔
ہاد رہے کہ مقبوضہ علاقے میں قابض بھارتی انتظامیہ نے کشمیری مسلمانوںکو آج جمعتہ الوداع پر سرینگر کی جامع مسجد میںنماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0