منگل‬‮   21   جنوری‬‮   2025
 
 

اودھمپور : پل گرنے سے 80افراد زخمی

       
مناظر: 894 | 15 Apr 2023  

 

جموں ( نیوز ڈیسک )غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں وکشمیر کے جموں خطہ کے ضلع ادھمپور میں آج ایک پل گرنے سے کم سے کم80 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ضلع کے علاقے بینی سنگم میں بیساکھی کی تقریب کے دوران سٹیل کاعارضی پل جو صرف راہگیروں کیلئے تھا گرنے سے 80افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0