منگل‬‮   21   جنوری‬‮   2025
 
 

سرینگر: پیپلز لیگ کے رہنما غلام قادر ہاگرو وفات پا گئے

       
مناظر: 717 | 15 Apr 2023  

 

سرینگر 15اپریل (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز لیگ کے سینر رہنما غلام قادر ہاگرو مختصر عدالت کے بعد سرینگر انتقال کر گئے ہیں۔
وہ آج رات 3 بجے سرینگر کے علاقے الاہی باغ میں واقع اپنے گھرمیں وفات گئے۔ ان کی عمر 80برس کے لگ بھگ تھی۔مرحوم کا نماز جنازہ آج صبح 10 بجے ادا کیا گیا جس کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
دریں اثنا کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر ، محمد فاروق رحمانی ، اعجاز رحمانی اور شیخ یعقوب نے غلام قادر ہاگرو کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم کی تحریک آزادی کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0