جمعہ‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

تحریک آزادی کشمیر کے سرگرم رہنما شبیر احمد جمعہ نگری کی والدہ انتقال کر گئیں 

       
مناظر: 699 | 19 Apr 2023  

 

مظفر آباد (نیوز ڈیسک )ماہنامہ کشمیر الیوم کے شعبہ مالیات کے انچارج اور تحریک آزادی کشمیر کے سرگرم کارکن اور رہنما شبیر احمد جمعہ نگری کی والدہ 27ویں شب عین لیلتہ القدر کی رات مقبوضہ وادی میں خالق حقیقی سے جاملیں۔
مرحومہ بہت ہی نیک،عبادت گذار اور صابرہ خاتون تھیں۔بہت ہی ہمت اور حوصلے کے ساتھ زندگی کے آخری لمحات تک اپنے بیٹے کی مہاجرت برداشت کرتی رہیں اور انہیں ہمیشہ حق وصداقت پر رہنے کی تلقین کرتی رہیں۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام پر فائز فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
ماہنامہ کشمیر الیوم کے دفتر میں اس حوالے سے ایک خصوصی دعائیہ مجلس منعقد ہوئی جس میں مرحومہ کی جنت نشینی اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی گئی۔ پاکستان اور آزاد کشمیر میں مقیم کشمیری کمیونٹی کی طرف سے بھی تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0