جمعرات‬‮   26   دسمبر‬‮   2024
 
 

ایف آئی اے نے عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ کو گرفتار کرلیا

       
مناظر: 583 | 15 Dec 2022  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کراچی کے مطابق سائبرکرائم سرکل نے پنجاب کےعلاقے لودھراں میں کارروائی کرتے ہوئے مرحوم ایم این اے اور مذہبی اسکالر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کو گرفتار کیا۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہےکہ ملزمہ کو متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق مرحوم کی بیٹی نے ملزمہ کے خلاف شکایت درج کروائی تھی جس پر کارروائی کی گئی۔ دانیہ کی والدہ سلمیٰ بی بی کا کہنا ہے کہ بیٹی کوپولیس اور کچھ افراد نےگھر میں گھس کر گرفتار کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0