جمعرات‬‮   18   ستمبر‬‮   2025
 
 

حرکت المجاہدین جموں کشمیر کے مجاہد خواجہ اشفاق انتقال کر گئے

       
مناظر: 653 | 28 Apr 2023  

 

جموں (نیو زڈیسک ) حرکت المجاہدین جموں کشمیر کے انتہائی مخلص اور فرشتہ صفت مجاہد خواجہ اشفاق عرف پاپا محلہ خواجگان باغ آزاد کشمیر اس فانی دنیا سے انتقال فرماگئے ہیں جنکی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ باغ جامعہ مسجد میں اداء کی جائیگی۔ کشمیری حریت رہنمائوں نے خواجہ اشفاق کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان سےاظہار تعزیت کیا ہے ۔