منگل‬‮   26   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

چین میں فوج سے متعلق لطیفہ سنانے پر کامیڈین پر 60 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ

       
مناظر: 961 | 19 May 2023  

بیجنگ(نیوز ڈیسک ) چین کے معروف اسٹیج کامیڈین کو فوج پر لطیفہ سنانے پر تقریبا 60 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے معروف کامیڈین لی ہاؤشی نے ایک اسٹیج پرفارمنس کے دوران مجمع کو ہنسانے کے لیے لطیفہ سنایا جو فوج سے متعلق تھا جبکہ پیپلز آرمی کے نعرے کا بھی استعمال کیا گیا۔
کامیڈین کی جانب سے سنائے گئے لطیفے کو ملکی وقار اور قومی سلامتی کا مذاق سمجھا گیا جس پر سخت ایکشن لیتے ہوئے لی ہاؤشی پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
کمپنی نے ملکی قوانین کا احترام کرتے ہوئے مذکورہ جرمانے کو قبول کر لیا اور غلطی تسلیم کرتے ہوئے لی ہاؤشی کے ساتھ کیا گیا کنٹریکٹ منسوخ کر دیا گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0