پیر‬‮   21   جولائی   2025
 
 

جناح ہاؤس حملہ پارٹی کے بہکاوے میں کیا: پی ٹی آئی کے مقامی رہنما نے معافی مانگ لی

       
مناظر: 714 | 22 May 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث ایک اور ملزم اور پی ٹی آئی کے مقامی رہنما کی شناخت ہوگئی۔ جناح ہاؤس پر حملے کے وقت ویڈیو بناتے ہوئے ملزم نعمان شاہ شرپسندوں کوآگ لگانے پراکساتا رہا اور پاک فوج کے خلاف نازیبا زبان بھی استعمال کی۔ کینٹ کے رہائشی پی ٹی آئی وارڈ ٹو کے نائب صدر نعمان شاہ کا اعترافی بیان سامنے آگیا ہے جس میں اس نے کہا کہ اس نے ایسا پی ٹی آئی کی قیادت کے بہکاوے میں آکرکیا۔ نعمان شاہ کا کہنا تھا کہ جو کچھ کیا اس پرمیں شرمندہ اور معافی کاطلب گار ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0