اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر:سرکاری ملازم کی لاش قاضی گنڈسے برآمد

       
مناظر: 254 | 6 Jun 2023  

 

سرینگر (نیوز ڈیسک )ضلع کولگام کے علاقے قاضی گنڈ میں مودی حکومت کا ایک سرکاری ملازم پراسرار طورپر مردہ پایا گیاہے۔
ایک سرکاری عہدیدار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ مودی حکومت کے محکمہ حیوانات کا ایک ملازم قاضی گنڈ کے علاقے ناگراس میں مردہ حالت میں پایاگیا ہے جس کی شناخت محمد یونس خان کے طورپر ہوئی ہے۔ یونس کی لاش علاقے میں سڑک کے کنارے سے ملی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس کی ٹیم نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیاہے۔ ادھر بڈگام کے علاقے نار بل سے بھی ایک 13سالہ لڑ کے میر مزمل کی لاش پراسرار حالت میں ملی ہے جو چھٹی کلاس کا طالب علم تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0