جمعرات‬‮   18   ستمبر‬‮   2025
 
 

لداخ زلزلے سے لرز اٹھا

       
مناظر: 235 | 9 Jun 2023  

 

سرینگر 09جون (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لداخ خطے میں 3.2شدت کا زلزلہ آیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انڈین نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے کہاہے کہ جمعرات کی شب لداخ میں درمیانی شدت کا زلزلہ آیاہے جس کا مرکز 10کلومیٹر زیر زمین تھا۔زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔