پیر‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

سرینگر میں پارہ35ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،دس برس میں جون کا گرم ترین دن ریکاڈ

       
مناظر: 564 | 24 Jun 2023  

 

سرینگر (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھی سخت گرمی پڑ رہی ہے ۔ سرینگر میں آج پارہ 35ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا اور آج کا دن گزشتہ دس برس میں شدید ترین گرمی کا دن تھا۔
سرینگر میں محکمہ موسمیات کے ایک افسر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.0 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا اور یہ معمول سے 5.8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ روز سرینگر میں 34.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ انہوںنے کہا کہ یہ گزشتہ دس برس میں پہلی بار ہے کہ سرینگر میں پارہ 35ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0