\
جمعرات‬‮   5   فروری‬‮   2026
 
 

شوپیاں: مسلح افراد کی فائرنگ سے تین غیر مقامی مزدور زخمی

       
مناظر: 834 | 14 Jul 2023  

 

سرینگر (نیوز ڈیسک )نامعلوم مسلح افراد نے ضلع شوپیاں میں تین غیر مقامی مزدوروں کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔
یہ واقعہ ضلع کے علاقے گگران Gagranمیں پیش آیا ۔قابض بھارتی حکام نے فائرنگ سے غیر مقامی مزدوروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
بھارتی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔