ہفتہ‬‮   7   ستمبر‬‮   2024
 
 

نئی دلی: سپریم کورٹ نے عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت 24جولائی تک ملتوی کر دی

       
مناظر: 851 | 14 Jul 2023  

نئی دلی14جولائی(نیوز ڈیسک ) بھارتی سپریم کورٹ نے نئی دلی کی جواہر لال نہرو (جے این یو) کے سابق طالب علم رہنما اور حقوق کے کارکن عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت 24جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق دلی پولیس نے عمر خالد کو فروری2020میں نئی دلی میں ہونے والے مسلم کشن فسادات کی سازش سے متعلق ایک مقدمے میں قید کر رکھا ہے۔ انکے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یو اے پی اے“کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ سپریم نے بدھ کے روز انکی درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔ اس دوران دلی پولیس کے وکیل نے انکی ضمانت کی عرضی کا جواب داخل کرنے کیلئے وقت مانگا۔ جس کے بعد سپریم کورٹ نے سماعت 24جولائی تک ملتوی کر دی۔عمر خالد کو ستمر 2020میں گرفتار کیا گیا تھا۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق دلی مسلم کشن فسادات میں 53لوگوں کی جانیں چلی گئی تھیں جن میں زیادہ ترمسلمان تھے ۔ اس دوران سات سو سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0