بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

کشتواڑ :” این آئی اے ، ایس آئی یو“ کا حریت کارکن کے گھر پر چھاپہ

       
مناظر: 589 | 22 Jul 2023  

جموں (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے ) اورپولیس کے سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے ضلع کشتواڑ میں ایک حریت کارکنوں کے ایک گھر پر چھاپہ مارا۔
(این آئی اے)، (ایس آئی یو) کی ٹیموں نے بھارتی پیراملٹری اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ضلع کے مروہ میں ریاض احمد نامی کارکن کے گھر پر چھاپہ مارا۔چھاپے کے دوران حریت کارکن کے اہلخانہ کو ہرساں کیا گیا اور گھر میں موجود کچھ اہم دستاویزات ضبط کر لی گئیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0