بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2024
 
 

پونچھ میں کئی مقامات پرایس آئی اے کے چھاپے

       
مناظر: 439 | 30 Jul 2023  

 

جموں(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ایجنسی(ایس آئی اے)نے ہفتے کے روز ضلع پونچھ میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے بتایا کہ سرحدی ضلع کی تحصیل منڈی میں چار مقامات پر چھاپے مارے گئے۔انہوں نے کہاکہ یہ چھاپے ستھرا کے علاقے ڈنا ڈوئیاں کے رہائشی ایک شخص رفیق لالہ کے کہنے پر مارے گئے جسے رواں سال کے شروع میں کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ ایس آئی اے نے یکم جولائی کو پوچھ گچھ کے لیے مذکورہ شخص کا ریمانڈحاصل کیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0