بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

آرمی چیف کی یو اے ای کے صدر سے بھائی کی وفات پر تعزیت

       
مناظر: 968 | 31 Jul 2023  

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عرب امارات کے دورے کے دوران صدر محمد بن زید النہیان سےان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی، پاکستان میں اماراتی سفارتخانے نے تصویر شیئر کر دی۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی اوران کے بھائی شیخ سعید بن زیدالنہیان کےانتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کی جانب سے ٹویٹر اکاونٹ پر جاری تصویر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اماراتی صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ اظہار افسوس کرتے نظر آ رہے ہیں۔
اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف بھی متحدہ عرب امارات گئے تھے اور شیخ محمد بن زید النہیان سے ان کے بھائی کی وفات پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0