بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2024
 
 

بارہمولہ : بھارتی فوجیوں نے دو کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے

       
مناظر: 371 | 2 Aug 2023  

 

سرینگر2 اگست (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے بارہمولہ قصبے سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں اور پیرا ملٹری اہلکاروں نے نوجوانوں کو قصبے کے علاقے آزاد گنج میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔
بھارتی پولیس کے ایک افسر نے کہا کہ ان نوجوانوں کو ایک ناکے پر گرفتار کیا گیا۔ افسر نے دعویٰ کیا کہ یہ نوجوان آزاد گنج کی طرف آرہے ہیں کہ انہوں نے ناکہ دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم انہیں پکڑ لیا گیا۔ انہوںنے کہا کہ گرفتار نوجوانوں کے خلاف بارہمولہ تھانے میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0