بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارتی فوجیوں نے پونچھ میں دو کشمیری نوجوان شہید کر دیے

       
مناظر: 344 | 7 Aug 2023  

 

جموں07اگست(نیوزڈیسک) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع پونچھ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے دیگوار تروان میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0