بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

اجتماعی زیادتی کی شکایت ، بھارتی فوج کے کیپٹن پونم کا کورٹ مارشل کر دیا گیا

       
مناظر: 837 | 10 Aug 2023  

 

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی فوج میں خواتین اہلکاروں کے ساتھ 2007ء سے زیادتی کے ایک ہزار 243 واقعات رپورٹ ہوئے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق متعدد بھارتی خواتین اہلکاروں نے سینئر افسران کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام لگا دیا۔ ڈپٹی کمانڈنٹ کرنجیت نے ہندوستانی فوج میں خواتین کے استحصال کا انکشاف کیا تھا۔ ہندوستانی فضائیہ کی خاتون پائلٹ نے افسر کیخلاف زیادتی کی شکایت کی۔ واقعہ پر مٹی ڈالنے کیلئے خاتون اہلکار کو دور دراز علاقے میں پوسٹ کر دیا گیا۔ انجلی گپتا کو ایئر مارشل انیل چوپڑا کی جانب سے دست درازی کی شکایت پر معطل کیا گیا۔ 2007 میں کیپٹن نیہا رادت نے میجر جنرل اے کے لعل کے خلاف جنسی زیادتی کی شکایت کی۔ افسران کیخلاف اجتماعی زیادتی کی شکایت پر کیپٹن پونم کا کورٹ مارشل کر دیا گیا۔
میجر میگھا گپتا نے کرنل انورادھ مشرہ کیخلاف زیادتی کی شکایت کی، بھارتی فوج نے کرنل مشرا کو صرف وارننگ دے کر چھوڑ دیا۔ افسران کے ہاتھوں استحصال کی شکار خواتین شنوائی نہ ہونے پر خودکشی کرنے پر مجبور ہو گئیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0