جمعرات‬‮   28   اگست‬‮   2025
 
 

مقبوضہ کشمیر مختلف حادثات میں 2بھارتی فوجی ہلاک

       
مناظر: 923 | 10 Aug 2023  

 

سرینگر 10اگست (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دو الگ الگ حادثات میں 2 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک اہلکار رویندر کمار جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے علاقے سدورہ میں ایک ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ایک اور بھارتی فوجی کالکی شرما ضلع کٹھوعہ کے علاقے مگر کھنڈ کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔
ادھر شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کا رہائشی 22سالہ شہباز احمد جموں کے نواحی علاقے ڈومانہ میں ایک نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0