اتوار‬‮   22   ستمبر‬‮   2024
 
 

کینیڈا میں پاکستانی نوجوان خواتین کو بچاتے ہوئے جھیل میں ڈوب گیا

       
مناظر: 993 | 10 Aug 2023  

اوٹاوا(نیوز ڈیسک )کینیڈا میں پاکستانی نوجوان خواتین کو بچاتے ہوئے جھیل میں ڈوب گیا۔ کینیڈین میڈیا کے مطابق حال ہی میں کینیڈا پہنچنے والا پاکستانی رضا عزیز جھیل میں 3خواتین کو بچاتے ہوئے ڈوب گیا،رضا عزیز حال ہی میں پشاور سے کینیڈا کے شہر سسکاٹون پہنچے تھے۔ کینیڈین میڈیا کا کہناتھا کہ رضا عزیزجھیل میں 3خواتین کو بچانے سے قبل ہی ڈوب گیا، رضا عزیز کا پاؤں جھیل میں جھاڑیوں میں پھنس گیا تھا،رضا عزیز کی آخری رسومات کیلگری میں ہی ادا کی گئیں۔ سسکاٹون پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں واقعے میں مجرمانہ عنصر کی نشاندہی نہیں ہوئی،دوست رضا عزیز کا کہناتھا کہ رضا عزیز اچھے تیراک تھے لیکن جھیل میں جھاڑیوں سے لا علم تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0