بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

سرینگر: مودی حکومت نے ”شیر کشمیر انٹرنیشنل کنونشن سنٹر“ سے شیر کا لفظ حذف کر دیا

       
مناظر: 682 | 14 Aug 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی فرقہ پرست بھارتی حکومت نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں قائم”شیر کشمیر انٹرنیشنل کنونشن سنٹر“ سے شیر کا لفظ حذف کر دیا ہے۔
’شیر کشمیر انٹرنیشنل کنونشن سنٹر“ سرینگر میں جھیل ڈل کے کنارے واقع ہے۔ شیر کشمیر نیشنل کانفرنس کے بانی شیخ محمد عبداللہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ کنونشن سنٹر سے شیر کا لفظ نکال کر اب اسکا نام صر ف کشمیر انٹرنیشنل کنونشن سنٹر رکھا گیا ہے۔انتظامیہ نے 2020 میں کنونشن سنٹر کا نام تبدیل کرنے کا کا عندیہ دیا تاہم اب اس حوالے سے باضابطہ حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔یہ کنونشن سنٹر 1977 میں تعمیر کیا گیاتھا۔
مودی حکومت نے2019میں مقبوضہ جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد علاقے میں مسلم ناموں سے منسوب کئی اہم مقامات ، عمارات وغیرہ کو ہندو ناموں سے بدل دیا ہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0