ہفتہ‬‮   13   ستمبر‬‮   2025
 
 

گاندربل میں نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

       
مناظر: 339 | 16 Aug 2023  

 

سرینگر16اگست(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدھ کے روز ضلع گاندربل سے ایک نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے بتایاکہ لاش ضلع کے علاقے رائل گنڈ کے قریب پتھریبل میں نالہ سندھ سے برآمد ہوئی ۔ پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہے۔