بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارت کشمیریوں کے ساتھ 1947 کا وعدہ پورا کرے،محبوبہ مفتی

       
مناظر: 618 | 17 Aug 2023  

 

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ 1947میں کیا گیا وعدہ پورہ کرے۔
محبوبہ مفتی نے نئی دہلی میں بھارتی سپریم کورٹ کے احاطے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو اکثریت پرستی پر نہیں چلایا جا سکتا، اسے آئین کے مطابق چلایا جائے گا۔ انہوںنے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ اور شہریوں کو دیکھنا ہے کہ آیا ملک کو آئین کے مطابق چلایا جائے گا یا کسی مخصوص پارٹی کے ایجنڈے کے مطابق۔
انہوں نے کہا کہ یہ بات باعث اطمینان ہے کہ سپریم کورٹ نے حکومت کے اس دعوے کو قبول نہیں کیا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں حالات میں بہتری آئی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0