ہفتہ‬‮   31   مئی‬‮   2025
 
 

گلگت بلتستان میں امن وا مان کی صورتحال پر فوج طلب کرنے کا فیصلہ

       
مناظر: 514 | 2 Sep 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) گلگت بلتستان میں امن وا مان کی صورتحال پر فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بڑے شہروں میں اسکاؤٹس، رینجرز اور ایف سی تعینات ہوگی۔ اجلاس میں امن و امان کے قیام کےلیے دفعہ144 نافذ کرنےکا بھی فیصلہ کیا گیا جب کہ انتظامیہ نے گلگت بلتستان میں غیرقانونی اجتماعات اور سڑکوں کی بندش پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع سے نفرت پھیلانے پر بھی سخت کارروائی ہوگی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0