جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

صدر عارف علوی نے ترک بحریہ کے کمانڈر کو نشان امتیاز سے نواز دیا

       
مناظر: 770 | 6 Sep 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترک بحریہ کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا۔ ایوان صدر میں منعقد تقریب میں پاکستان اور ترک بحری افواج کے اعلیٰ افسران اور سینئر حکام نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز قومی ترانے اور تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ تقریب میں صدر مملکت عارف علوی نے ترک بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل ارجمند تاتلیوگلو کو دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں نشان امتیاز (ملٹری) عطا کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0