بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2024
 
 

پشاور دھماکے میں شہید لانس نائیک عبدالرحمان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

       
مناظر: 593 | 13 Sep 2023  

 

بنوں (نیوز ڈیسک ) لانس نائیک عبدالرحمان شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لانس نائیک عبدالرحمان پشاور کے علاقہ وارسک میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہو گئے تھے، شہید کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے بنوں میں ادا کی گئی۔
آئی ایس پی آرکے مطابق شہید عبدالرحمان کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا، نماز جنازہ میں ریٹائرڈ اور حاضر سروس و سول حکام، رشتہ داروں اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0