بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

گولڈ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئے انٹیلیجنس ایجنسیز پر مشتمل ٹاسک فورس تشکیل

       
مناظر: 730 | 15 Sep 2023  

 

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک )  گولڈ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیز پر مشتمل ٹاسک فورس بنادی گئی۔ ذرائع کے مطابق ٹاسک فورس کا مقصد سونے کے اسمگلرز اور مافیا کو پکڑ کر قانونی کارروائی کرنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹاسک فورس نے سونا اسمگلنگ کرنے والے مافیا اور اسمگلرز کی لسٹیں تیار کرلی ہیں جبکہ گولڈ ڈیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سونے کی خرید و فروخت کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے لیے بھی ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا ہے جس کا فائدہ عام شہری اور ملک کو ہو گا۔ واضح رہے کہ سونے کی قیمت پہلے ہی مارکیٹ میں نیچے گر رہی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0