جمعہ‬‮   18   اکتوبر‬‮   2024
 
 

ولی تنگی میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین فائرنگ،3 ملک دشمن واصل جہنم ، آئی ایس پی آر

       
مناظر: 341 | 15 Sep 2023  

 

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاک فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کوئٹہ کے قریب ولی تنگی میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین فائرنگ تبادلے میں 3 ملک دشمن واصل جہنم ہو گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا کہ گزشتہ روز دہشت گردوں کی جانب سے ولی تنگی کوئٹہ کے قریب فورسز پر حملہ کیا گیا۔ فائرنگ کے دوران صوبیدار قیصر رحیم نے جام شہادت نوش کیا جبکہ ایک سپاہی شدید زخمی ہوا، اس دوران 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کی جانب سے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ سکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0