بدھ‬‮   27   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

ظفر وال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

       
مناظر: 702 | 27 Oct 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بھارتی فورسز نے ظفر وال سیکٹر سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز نے پہلے ظفر وال سیکٹر میں کواڈکوپٹر ڈرون سے در اندازی کی کوشش کی جس پر پاکستانی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے در اندازی کی بھارتی کوشش ناکام بنا دی۔ جس کے بعد بھارتی فورسز نے کواڈکوپٹر کی در اندازی کی ناکامی چھپانے کے لیے پاکستانی پوسٹوں پر بلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق سرحدی علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ،، مساجد میں اعلانات بھی کرائےجا رہے ہیں، متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی کیمپ قائم کیے جا چکے ہیں، محتلف علاقوں سے نقل مکانی کا سلسہ بھی شروع ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0